بیسک عربک کورس برائے مدارس ،اسکول ،کالج ویونیورسٹیوں کے طلباء وطالبات اور عوام الناس کے لیے
عربی زبان میں مہارت،یقینا ہرمسلمان کا خواب ہے ۔آپ عربی زبان روانی سے بولنا یا لکھنا چاہتے ہیں یا قرآن وحدیث کو بغیر کسی مشکل کے سمجھنا چاہتی ہیں تو اس کیلئے عربی زبان میں مہارت ضروری ہے۔
عرصہ سے خواتین وطالبات کا اصرار رہا کہ
عربک کورس شروع کیا جائے
لہذا ہم پہلی فرصت میں خواتین کے بے حد اصرار پر بفضلہ تعالی بیسک عربک کورس کی مستقل کلاسز کا اعلان کرتے ہوئے اللہ تعالی کے حضور سربسجود ہیں
ایڈمیشن کا طریقہ :
“بیسک عربک کورس برائے خواتین ومردحضرات
لکھ کر انباکس کریں یا دیے گئے نمبر پہ رابطہ کریں
03421467025
ایک مسلمان اور عربی زبان کے طالب علم کی حیثیت سے میرا ماننا ہے کہ مسکین ہے وہ شخص، جسے عربی زبان نہیں آتی ۔
کیونکہ
عربی زبان، ہماری اپنی زبان ہے ۔ ۔ ۔ ہمارے رسول ﷺ کی زبان ہے ۔ ۔ ۔ ہمارے مصحف (قرآن مجید) کی زبان ہے ۔ ۔ ۔ آخرت میں یہی جنت کی زبان ہے ۔ ۔ ۔ اس لیے اسے سیکھنے کی خاطر کچھ وقت نکالنا ہمارا دینی اور اسلامی فریضہ ہے؛ تاکہ ہمیں معلوم ہوکہ ہمارے رب نے ہم سے کیا فرمایا ہے اور ہمارے رسول نے ہمیں کیا تعلیم دی ہے؟
عربی زبان میں مہارت کی خواہش ہے
تو کل سے نہیں، آج ہی سے قدم بڑھائیے،
جن خواتین اور مرد حضرات کو” عربی زبان” مشکل معلوم ہوتی ہے یا مختلف اکیڈمیز سے مایوس ہوچکے ہیں انہیں دعوے کے ساتھ کہتے ہیں کہ شرکت کرکے دیکھئے آپ میں عربی روح بیدار ہوجائے گی۔
ہمارا مقصد عربی زبان کی نشرواشاعت، اور عربی ادب کا فروغ ہے۔لہذا آپ بھی عربی لینگویج کیلئے کوشاں رہ کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان سے محبت کا ثبوت دیجئے.